اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا، شام میں سرگرم دھشتگردی گروپ النصرہ کے سرغنہ ابودجانہ اماراتی دیر الزور کے علاقے میں ہلاک ہو گیا ہے۔شام کے شہر دیر الزور کے مضافات میں السعید ہسپتال کے نزدیک دھشتگرد ابودجانہ اپنے گروپ کے بیس ساتھیوں کے ساتھ اسلحہ بھری گاڑی پر سوار تھا کہ اچانک گاڑی میں دھماکہ ہونے سے تمام شدت پسند ہلاک ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
9 اگست 2013 - 19:30
News ID: 450341
شام میں سرگرم شدت پسندوں کا سرغنہ ابودجانہ اماراتی اپنے ۲۰ ساتھیوں کے ساتھ گاڑی میں دھماکہ ہونے سے ہلاک ہو گیا۔